وزیراعظم عمران خان سعودی عرب روانہ ہو گئے

وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب روانہ ہو گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے، وزیراعظم دورے کے دوران سعودی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ،وزیراعظم سعودی قیادت کےساتھ کشمیر کی صورتحال پر بات کریں گے ،سعودی قیادت سے ملاقات میں … وزیراعظم عمران خان سعودی عرب روانہ ہو گئے پڑھنا جاری رکھیں