وزیراعظم کے خلاف درخواست، نجم سیٹھی کو ہوا جرمانہ

وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر عدالت نے نجم سیٹھی کو ہی جرمانہ کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کی سیشن کورٹ نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے خلاف نجم سیٹھی کے ہتک عزت کے دعویٰ پر دوران سماعت نجم سیٹھی پر … وزیراعظم کے خلاف درخواست، نجم سیٹھی کو ہوا جرمانہ پڑھنا جاری رکھیں