وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب برادرانہ تعلقات کا مظہر ہے ،فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب دونوں ممالک کے مابین بااعتماد برادرانہ تعلقات کا مظہر ہے۔ حالیہ دورے سے دونوں برادر ممالک کے تعلقات مزید مضبوط اور توانا ہوں گے۔وزیراعظم سعودی ولی عہد کے ساتھ مقبوضہ جموں کشمیر کی … وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب برادرانہ تعلقات کا مظہر ہے ،فردوس عاشق اعوان پڑھنا جاری رکھیں