وزیراعظم کا مظفر آباد جلسہ،ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ،آفریدی کے بعد گلوکاروں نے بھی شرکت کا کیا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے مظفر آباد میں جلسہ کا اعلان کیا تو گلوکار و اداکار بھی میدان میں آ گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج اعلان کیا تھا کہ وہ کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے جمعہ کو آزاد کشمیر جائیں گے … وزیراعظم کا مظفر آباد جلسہ،ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ،آفریدی کے بعد گلوکاروں نے بھی شرکت کا کیا اعلان پڑھنا جاری رکھیں