وزیراعظم عمران خان کا سویڈش ہم منصب سے رابطہ، کشمیر پر بات چیت

وزیراعظم عمران خان نے سویڈن کے وزیراعظم اسٹیفن لوفون سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سویڈن وزیراعظم کو فون کیا ہے، دونوں رہنماؤں کے مابین کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بات چیت ہوئی، وزیراعظم نے سویڈش ہم منصب کو مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال سے … وزیراعظم عمران خان کا سویڈش ہم منصب سے رابطہ، کشمیر پر بات چیت پڑھنا جاری رکھیں