وزیراعظم عمران خان سے ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیرمحمد کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان کی ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیرمحمد سے ملاقات ہوئی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیو یارک میں وزیراعظم عمران خان کی ملائیشیا کےوزیراعظم مہاتیرمحمد سے ملاقات ہوئی ہے ،وزیراعظم عمران خان نے مسئلہ کشمیرکی حمایت کرنے پرمہاتیرمحمد کاشکریہ اداکیا ،دونوں سربراہان نے باہمی تعلقات مزید مضبوط کرنے پراتفاق کیا. وزیراعظم … وزیراعظم عمران خان سے ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیرمحمد کی ملاقات پڑھنا جاری رکھیں