کمیٹیاں بنانے سے مسائل حل نہیں ہوں گے،وزیراعظم کی کمیٹی نے تعاون مانگا تو کریں گے، سعید غنی

سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کے حل کے لئے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی نے سنجیدگی دکھائی تو تعاون کریں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے مسائل کے … کمیٹیاں بنانے سے مسائل حل نہیں ہوں گے،وزیراعظم کی کمیٹی نے تعاون مانگا تو کریں گے، سعید غنی پڑھنا جاری رکھیں