وزیراعظم کی اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے حوالے سے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سےپی ٹی آئی اقلیتی برادری کےارکان کی ملاقات ہوئی ہے ارکان نےوزیراعظم کواقلیتی برادری سےمتعلقہ امورکے حوالے سےآگاہ کیا،اقلیتی ارکان میں جے پرکاش،شنیلہ رتھ،لعل چند،رمیش کمار اورجمشید تھامس شامل تھے وزیر برائے مذہبی امورنورالحق قادری اورعامر ڈوگربھی ملاقات میں شریک تھے وزیراعظم عمران خان کا … وزیراعظم کی اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے حوالے سے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت پڑھنا جاری رکھیں