پٹرولیم سیکٹرکے شعبے میں ترمیم کرنے جارہے ہیں، ندیم بابر

وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم بابر نے کہا ہے کہ پٹرولیم سیکٹرکےشعبوں میں ترمیم کرنےجارہےہیں ،وزیراعظم کی ہدایت تھی کاروبار میں سہولتیں اورآسانیاں پیدا کی جائیں،جب تک ملک میں کاروبار نہیں بڑھے گا معیشت بہتر نہیں ہوسکے گی ، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد فردوس عاشق … پٹرولیم سیکٹرکے شعبے میں ترمیم کرنے جارہے ہیں، ندیم بابر پڑھنا جاری رکھیں