بریکنگ،وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ اہم مرحلے میں داخل

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ اہم مرحلے میں داخل ہو گیا پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی میں بیک ڈور پر اہم رابطے ہوئے ہیں، نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالہ سے دعویٰ کیا ہے کہ ابتدائی رابطوں میں پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی میں انتخابات کی مدت طے کرنے … بریکنگ،وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ اہم مرحلے میں داخل پڑھنا جاری رکھیں