وزیراعظم نے اپنے کتے کے نام پر ٹائیگر فورس بنا لی،مشاہداللہ خان کا سینیٹ میں خطاب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہداللہ خان نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت قومی اتفاق رائے پیدا کرنے میں ناکام رہی، شہبازشریف نے اپنے اسپتال پیش کیے تو حکومت نے ٹھکرا دیے، مولان فضل الرحمان بلاول بھٹو کی مدد کو بھی … وزیراعظم نے اپنے کتے کے نام پر ٹائیگر فورس بنا لی،مشاہداللہ خان کا سینیٹ میں خطاب پڑھنا جاری رکھیں