وزیراعظم پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، اہم شخصیات سے ملاقاتیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ پہنچ گئے وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی ٰپنجاب عثمان بزدار اور حفیظ شیخ کی ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں سینیٹ الیکشن اور پنجاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،وزیراعلی ٰپنجاب نے وزیراعظم کواراکین قومی اسمبلی سے ملاقاتوں سے متعلق آگاہ کیا وزیراعظم عمرا ن … وزیراعظم پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، اہم شخصیات سے ملاقاتیں پڑھنا جاری رکھیں