وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات،کرونا کیسز،لاک ڈاؤن و دیگر امور پر ہوئی اہم گفتگو

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان دورہ لاہور کے دوران ایوان وزیراعلیٰ پہنچ گئے وزیر اعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں کورونا وائرس اور ٹڈی دل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں پنجاب کی سیاسی اور کورونا … وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات،کرونا کیسز،لاک ڈاؤن و دیگر امور پر ہوئی اہم گفتگو پڑھنا جاری رکھیں