وزیراعظم عمران خان "راوی ریور اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی” کا افتتاح کریں گے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹویٹ:وزیراعظم عمران خان آج "راوی ریور اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی” کا افتتاح کریں گے,یہ اتھارٹی پاکستانی تاریخ کے اس بڑے منصوبےکو عملی جامہ پہنائے گی.اس پراجیکٹ کے تحت دریائےراوی کی تجدیدنو ہو گی,46 کلومیٹر پر محیط جھیل بنے گی,3بیراجز، واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس، اربن فارسٹ کا قیام عمل میں لایا جائے گا.اور خصوصی ایجوکیشن، … وزیراعظم عمران خان "راوی ریور اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی” کا افتتاح کریں گے،عثمان بزدار پڑھنا جاری رکھیں