کیسے ہوگا وزیراعظم کی واپسی پر استقبال، پی ٹی آئی کی تیاریاں

وزیراعظم عمران خان کی واپسی پر ان کا پرتپاک استقبال کیاجائےگا،پی ٹی آئی کی بھر پور تیاریاں باغی ٹی وی رپورٹ وزیراعظم عمران خان نیویارک سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے جب کہ تحریک انصاف نے وزیر اعظم کے اسلام آباد ایئرپورٹ پربھرپوراستقبال کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نیویارک … کیسے ہوگا وزیراعظم کی واپسی پر استقبال، پی ٹی آئی کی تیاریاں پڑھنا جاری رکھیں