کپتان کی اڑان، وطن کے لیے روانہ

وزیراعظم وطن کے لیے روانہ ہوگئے. وزیر اعظم عمران خان جدہ سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے .اس سے پہلے وزیراعظم عمران خان جدہ پہنچ گئے تھے .وزیراعظم کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ کے رائل ٹرمینل پر کچھ دیر کا قیام تھا .وزیراعظم عمران خان اس سے قبل جب نیویارک سے وطن واپسی کے لیے روانہ … کپتان کی اڑان، وطن کے لیے روانہ پڑھنا جاری رکھیں