وزیراعظم کا ایک اور یوٹرن،زیادتی کے مجرم کی سرعام پھانسی کی مخالفت کر دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے زیادتی کے مجرم کی سرعام پھانسی کی مخالفت کردی، وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ زیادتی کیسز سے متعلق سینٹر بنے گا جو عدالتوں میں مقدمات کی پیروی کرے گا،وزیراعظم نے زیادتی کے مجرم کی سرعام پھانسی کی مخالفت کردی،حکومت سرعام … وزیراعظم کا ایک اور یوٹرن،زیادتی کے مجرم کی سرعام پھانسی کی مخالفت کر دی پڑھنا جاری رکھیں