وزیراعظم کے حافظ آباد جلسے میں سرکاری ملازمین کو حاضر ہونے کی ہدایت پر ن لیگ برس پڑی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما، سابق وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے اسکول بند نہیں ہوئے لیکن سیاسی کورونا کے باعث اسکول بند کیے جارہے ہیں سائرہ افضل تارڑ کا کہنا تھا کہ اسکولوں کے سربراہان کو حکم دیا گیا تمام عملہ … وزیراعظم کے حافظ آباد جلسے میں سرکاری ملازمین کو حاضر ہونے کی ہدایت پر ن لیگ برس پڑی پڑھنا جاری رکھیں