وزیراعظم کا ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلان، تاریخ بھی بتا دی، کہا قیادت میں خود کروں گا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ٹائیگر فورس شجر کاری مہم میں حصہ لے گی، ٹائیگر فورس کے نام اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ٹائیگر فورس ڈے 9اگست کو منایا جائے گا،ہر شخص کو شجر کاری مہم میں حصہ لینا چاہئے،ہم نےمستقبل … وزیراعظم کا ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلان، تاریخ بھی بتا دی، کہا قیادت میں خود کروں گا پڑھنا جاری رکھیں