وزیراعظم کابل پہنچ گئے، کون کون ہمراہ؟

وزیراعظم کابل پہنچ گئے، کون کون ہمراہ؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ،عبدالرزاق داوَد بھی وزیراعظم عمرا ن خان کے ہمراہ ہیں ،وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ہیں،سیکریٹری … وزیراعظم کابل پہنچ گئے، کون کون ہمراہ؟ پڑھنا جاری رکھیں