وزیراعظم کراچی پہنچ گئے، شہر کا لیا فضائی جائزہ، گورنر ہاؤس میں ہوں گے اہم فیصلے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کراچی پہنچ گئے وزیر اطلاعات شبلی فراز اور رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں،وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع کا فضائی جائزہ لیا کراچی پہنچنے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور گورنر سندھ … وزیراعظم کراچی پہنچ گئے، شہر کا لیا فضائی جائزہ، گورنر ہاؤس میں ہوں گے اہم فیصلے پڑھنا جاری رکھیں