وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ کے لئے تھانہ شاہدرہ میں درخواست

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے تھانہ شاہدرہ میں سابق وزیراعظم  نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج ہونے کے بعد ن لیگ کے کارکن بھی میدان میں آگئے۔ وزیراعظم عمران خان اورپی ٹی آئی کے پارٹی رہنماؤں پر مقدمہ درج کروانے کے لیے درخواست جمع کروادی … وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ کے لئے تھانہ شاہدرہ میں درخواست پڑھنا جاری رکھیں