وزیراعظم کی سپریم کورٹ پیشی، شیخ رشید نے پہنچتے ہی بڑا بیان دے دیا

  باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کوئی گیم شروع نہیں ہو رہی، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سپریم کورٹ پہنچے اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی خطرے کی بات نہیں ہے، وزیراعظم عمران خان 5 سال پورے کریں گے … وزیراعظم کی سپریم کورٹ پیشی، شیخ رشید نے پہنچتے ہی بڑا بیان دے دیا پڑھنا جاری رکھیں