ن لیگ کے پنجاب میں استعفے تیار، اراکین اسمبلی ہوں گے مستعفی

پنجاب میں مسلم لیگ ن نے اسمبلی میں استعفوں کا فیصلہ کر لیا، استعفوں کی خبر نے سیاست میں ہلچل مچا دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں حکومت اور مسلم لیگ ن کے مابین سیاسی کشیدگی کم نہ ہوئی بلکہ اس میں مزید تیزی آ گئی جس کے بعد پنجاب میں … ن لیگ کے پنجاب میں استعفے تیار، اراکین اسمبلی ہوں گے مستعفی پڑھنا جاری رکھیں