ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ کی رہنما مریم نواز کی نیب آفس میں پیشی کے موقع پر ن لیگی کارکنان کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا نیب آفس کے باہرلیگی کارکنوں کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے،پولیس ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے 10 کارکنوں کو … ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے پڑھنا جاری رکھیں