ن لیگی قیادت پر غداری کا مقدمہ درج کروانے والے بدر رشید کی گورنر پنجاب کے ساتھ تصاویر وائرل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور ن لیگی رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کروانے والا سابق ن لیگی نکلا تا ہم گورنر پنجاب چودھری سرور کے ساتھ بھی اسکی تصاویر سامنے آئی ہیں نواز شریف و دیگر ن لیگی رہنماؤں کے خلاف گزشتہ روز لاہور کے تھانہ … ن لیگی قیادت پر غداری کا مقدمہ درج کروانے والے بدر رشید کی گورنر پنجاب کے ساتھ تصاویر وائرل پڑھنا جاری رکھیں