عید الاضحیٰ پر پوری قوم اور ملت اسلامیہ کو مبارک باد،وزیراعظم نے ساتھ دیا اہم پیغام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عید الاضحیٰ پر پوری قوم اور ملت اسلامیہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ساری دنیا اس وقت انتہائی نازک صورتحال سے گزر رہی ہے،کورونا کی … عید الاضحیٰ پر پوری قوم اور ملت اسلامیہ کو مبارک باد،وزیراعظم نے ساتھ دیا اہم پیغام پڑھنا جاری رکھیں