وزیراعظم نے اسمارٹ لاک ڈاؤن سے عوام کی زندگیوں سے کھیلا ہے،مریم اورنگزیب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کمیشن نے کورونا سے متعلق حکومتی دعوں کا پول کھول دیا ، مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پارلیمانی کمیٹی کا فوری اجلاس بلایا جائےاور حالت کا جائزہ لیا جائے ،وزیراعظم نے اسمارٹ لاک ڈاؤن … وزیراعظم نے اسمارٹ لاک ڈاؤن سے عوام کی زندگیوں سے کھیلا ہے،مریم اورنگزیب پڑھنا جاری رکھیں