وزیراعظم سے پہلے اسد عمر نے سنائی اہلیان کراچی کو بڑی خوشخبری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی میں نالوں پر تجاوزات بنائے گئے, پاکستان کی طرح کراچی میں بھی بجلی کے نرخ یکساں ہونگے، اسدعمر کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے دل میں کراچی کی محبت جاگ گئی ،شہبازشریف کراچی والوں … وزیراعظم سے پہلے اسد عمر نے سنائی اہلیان کراچی کو بڑی خوشخبری پڑھنا جاری رکھیں