پولیس اہلکار کے قاتل کو سزائے موت کا حکم

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس اہلکارنعمان کے قتل کیس کا فیصلہ سنادیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے جرم ثابت ہونے پرملزم راحیل کوسزائے موت سنا دی ، استغاثہ کے مطابق ملزم نے اپنے شریک ملزم کے ہمراہ پیٹرولنگ پرمامور اہلکاروں پر فائرنگ کی تھی،ملزمان کی فائرنگ سے پولیس … پولیس اہلکار کے قاتل کو سزائے موت کا حکم پڑھنا جاری رکھیں