چونیاں اور قصور سے اغواہونے والے بچوں کو قتل کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار کرلیا گیا

رحیم یار خان :رحیم یار خان پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے چونیاں اور قصور سے اغواء ہونے والے بچوں کو قتل کرنے والے مبینہ ملزم کو مقامی زمیندار کے گھر سے گرفتار کر لیا۔ملزم سجاد احمد کی گرفتاری کو انتہائی خفیہ رکھا جا رہا ہے تفصیل کے مطابق گزشتہ شب خفیہ اطلاع پر اے … چونیاں اور قصور سے اغواہونے والے بچوں کو قتل کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار کرلیا گیا پڑھنا جاری رکھیں