پولیس کے ٹارچر سیل سے بازیاب ہونے والا نوجوان ہسپتال میں چل بسا

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیس کے ٹارچر سیل سے بازیاب ہونے والا نوجوان ہسپتال میں جان کی بازی ہار گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہورکے علاقے تھا نہ گجر پورہ کے پولیس کے ٹارچر سیل سے بازیاب ہونے والا 35 سالہ امجد ہسپتال میں دم توڑ گیا ،امجد کو پولیس … پولیس کے ٹارچر سیل سے بازیاب ہونے والا نوجوان ہسپتال میں چل بسا پڑھنا جاری رکھیں