پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

خواجہ سرا بھی پولیس سے تنگ آ گئے، پولیس کی زیادتیوں کے باعث سڑکوں‌ پر نکل آئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع کوہاٹ میں خواجہ سرا پولیس کی زیادتیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجی ریلی نکالی، خواجہ سراؤں کی ایک بڑی تعداد نے کوہاٹ شہر … پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی پڑھنا جاری رکھیں