پولیس مقابلے میں مرنیوالے ملزمان کے لواحقین کا احتجاج

پولیس مقابلے میں مرنے والے ملزمان کے لواحقین نے لیاقت باغ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا لواحقین نے ہاتھوں میں بینرز بھی اٹھا رکھے ہیں،پولیس کے خلاف نعرے بازی جاری کی گئی،لواحقین نے وزیر اعظم سمیت اعلی پولیس افسران سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا،چیف جسٹس جعلی پولیس مقابلے کا فوری نوٹس لے کر … پولیس مقابلے میں مرنیوالے ملزمان کے لواحقین کا احتجاج پڑھنا جاری رکھیں