پولیس تشدد سے صلاح الدین قتل، وزیراعلیٰ کا جوڈیشل کمیشن کے لئے ہائیکوٹ کو خط

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رحیم یار خان پولیس کے ہاتھوں بدترین تشدد سے ہلاک ہونے والے صلاح الدین کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا . باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور ہائیکورٹ کو خط لکھا ہے جس میں صلاح الدین کے … پولیس تشدد سے صلاح الدین قتل، وزیراعلیٰ کا جوڈیشل کمیشن کے لئے ہائیکوٹ کو خط پڑھنا جاری رکھیں