پولیس تشدد روکنے کی بجائے آئی جی پنجاب کا انوکھا حکم نامہ، سمارٹ فون پر لگائی پابندی

پنجاب پولیس کی جانب سے شہریوں پر پولیس تشدد کے بڑھتے واقعات کو روکنے کی بجائے آئی جی پنجاب نے تھانوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی جی پنجاب عارف نواز نے پنجاب بھر کے تھانوں میں کیمرا والے موبائل فون لے جانے پر … پولیس تشدد روکنے کی بجائے آئی جی پنجاب کا انوکھا حکم نامہ، سمارٹ فون پر لگائی پابندی پڑھنا جاری رکھیں