پولیس کے مبینہ تشدد سے محنت کش مردانہ صفات سے محروم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ظلم کی انتہا ہوگئی۔ رقم چوری کا الزام، پولیس کے مبینہ تشدد سے محنت کش مردانہ صفات سے محروم ہوگیا. متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ ڈیفنس سی تھانے کا اے ایس آئی الیاس گجر بورے والا سے اٹھاکر لاہور لے آیا، پولیس اہلکاروں نے غیر قانونی حراست … پولیس کے مبینہ تشدد سے محنت کش مردانہ صفات سے محروم پڑھنا جاری رکھیں