پولیس نے گولی چلائی ہے جس وجہ سے بلٹ پروف گاڑی کا شیشہ ٹوٹا ، مریم نواز کا الزام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے الزام لگایا ہے کہ پولیس نے گولی چلائی ہے جس وجہ سے بلٹ پروف گاڑی کا شیشہ ٹوٹا ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے … پولیس نے گولی چلائی ہے جس وجہ سے بلٹ پروف گاڑی کا شیشہ ٹوٹا ، مریم نواز کا الزام پڑھنا جاری رکھیں