پولیس پر اعتماد رکھیں،موٹروے زیادتی کیس میں ملزم عابد کی عدم گرفتاری پر چئیرمین سپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کی تسلیاں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چئیرمین سپیشل انویسٹی گیشن ٹیم،لاہور سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس،شہزادہ سلطان (ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور) نے میڈیا کے نام جاری پریس ریلیز میں بتایا ہے کہ موٹروے زیادتی کیس میں پنجاب پولیس اپنی کاوشوں سے ایک مرکزی ملزم شفقت کو گرفتار کر چکی ہے جبکہ دوسرے ملزم … پولیس پر اعتماد رکھیں،موٹروے زیادتی کیس میں ملزم عابد کی عدم گرفتاری پر چئیرمین سپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کی تسلیاں پڑھنا جاری رکھیں