پولیو اور ڈینگی کے بڑھتے کیسز پر کمیشن بنانے کا مطالبہ آ گیا

سابق وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ نے ملک میں پولیو اور ڈینگی کے بڑھتے کیسز پر کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سائرہ افضل تارڑ مسلم لیگ کے دور حکومت میں وفاقی وزیر صحت رہی ہیں انہوں نے اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے … پولیو اور ڈینگی کے بڑھتے کیسز پر کمیشن بنانے کا مطالبہ آ گیا پڑھنا جاری رکھیں