پیپلز پارٹی الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ نہیں،بلاول ،زرداری کی رکنیت معطلی کی درخواست

بلاول بھٹو اور آصف زرداری کی اسمبلی رکنیت کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے 2 اکتوبر کو وضاحت طلب کرلی ،دوران سماعت سندھ ہائی کورٹ میں دوران سماعت عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان پر برہمی کا اظہار کیا، … پیپلز پارٹی الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ نہیں،بلاول ،زرداری کی رکنیت معطلی کی درخواست پڑھنا جاری رکھیں