خورشید شاہ کی گرفتاری، پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے قومی پارلیمانی کشمیر کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا

پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے قومی پارلیمانی کشمیر کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا، باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق وزیر اعلیٰ‌ سندھ سید مراد علی شاہ بھی کانفرنس سے چلے گئے ہیں، پیپلز پارٹی رہنما شیری رحمن نے کہا ہے کہ ایک طرف قومی یکجہتی کی باتیں کی جارہی ہیں اور دوسری طرف … خورشید شاہ کی گرفتاری، پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے قومی پارلیمانی کشمیر کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں