کراچی میں‌ بارشوں‌کا امکان : پاکستان اور سری لنکا کے پریکٹس میچ منسوخ‌

کراچی : پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے پریکٹس سیشنزکراچي ميں تيز بارش کے باعث منسوخ کر دیئے گئے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سيريز کا پہلا ميچ 27 ستمبر کو کھیلا جانا ہے لیکن کراچی میں تین روز سے جاري کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش جاری ہے، شہر کے … کراچی میں‌ بارشوں‌کا امکان : پاکستان اور سری لنکا کے پریکٹس میچ منسوخ‌ پڑھنا جاری رکھیں