وزیر اعظم نے بزنس کمیونٹی سے کونسا وعدہ کیا ہے، صدر فیصل آباد چیمبر نے بتادیا

فیصل آباد۔ (اے پی پی) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر رانا محمد سکندر اعظم خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم مہنگائی پر فوری قابو پا کر عوام کے مسائل کے حل اور ملکی معیشت کو جلد از جلد ٹھوس بنیادوں پر استوار کرنا چاہتے ہیں جبکہ انہوں نے قومی معیشت … وزیر اعظم نے بزنس کمیونٹی سے کونسا وعدہ کیا ہے، صدر فیصل آباد چیمبر نے بتادیا پڑھنا جاری رکھیں