پرائیوٹ کمپنی نے غریب ریل مسافروں پر مہنگائی کا بم گرا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نجکاری کی گئی ٹرنیوں کے کرائے ازخود بڑھا دیئے گئے،محکمہ ریلوے نے چپ سادھ لی، ڈیزل کی قیمت میں کمی کے باوجود پرائیوٹ کمپنی نے غریب ریل مسافروں پر مہنگائی کا بم گرا دیا،نجی کمپنی نے پاکستان ریلوے کے آؤٹ سورکی جانے والی ٹرنیوں کا کرایہ دس سے … پرائیوٹ کمپنی نے غریب ریل مسافروں پر مہنگائی کا بم گرا دیا پڑھنا جاری رکھیں