پرائیویٹ سکولز کی ہٹ دھرمی۔ فیس بل گھر بھجوا دیئے۔ والدین کا بڑا مطالبہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پرائیویٹ سکولز کی فیسوں کا معاملہ زیر سماعت ہونے کے باوجود پرائیویٹ سکولز مالکان نے گھروں میں فیسوں کے بل بھیجوا دئیے کورونا وبا لاک ڈاؤن کے باوجود سکول مافیا بچوں سے فیسیں لیںنے سے باز نہیں آ رہے۔ والدین نے چیف جسٹس سے اپیل … پرائیویٹ سکولز کی ہٹ دھرمی۔ فیس بل گھر بھجوا دیئے۔ والدین کا بڑا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں