پرائیویٹ سکول میں بچہ داخل کروانے کی درخواست پر سپریم کورٹ کا بڑا حکم

والدین کی طلاق کے بعد بچے کواسکول داخل کرانے سےمتعلق درخواست کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے بچےکونجی اسکول داخل کرانے کی درخواست خارج کردی ، بچے کے والد نے درخواست دی تھی کہ خواہش ہے بچہ بہترین اسکول میں پڑھے، جسٹس مشیر عالم نے ریمارکس … پرائیویٹ سکول میں بچہ داخل کروانے کی درخواست پر سپریم کورٹ کا بڑا حکم پڑھنا جاری رکھیں