پروڈکشن آرڈر خیرات نہیں، حق ہے، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر حکومت جھوٹ بولتی ہے ، احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان کو او آئی سی کے اجلاس کی میزبانی کرنی چاہیے،وزیراعظم کشمیر کا مسئلہ خود حل … پروڈکشن آرڈر خیرات نہیں، حق ہے، خواجہ سعد رفیق پڑھنا جاری رکھیں