نوازشریف کی اطاعت سے ملنے والی املاک :کھوکھربرادران کے لیے مصبیت بن گئیں‌

لاہور:نوازشریف کی اطاعت سے ملنے والی املاک :کھوکھربرادران کے لیے مصبیت بن گئیں‌،اطلاعات کے مطابق کھوکھربرادران کا گھیرا تنگ ہوگیا ہے ادھر ایل ڈی اے نے کھوکھر پیلس میں شامل غیر قانونی 46 کنال جگہ واپس لینے کے لیے اقدامات شروع کردیئے ہیں ایل ڈی اے اورمحکمہ ریونیو کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ کھوکھر … نوازشریف کی اطاعت سے ملنے والی املاک :کھوکھربرادران کے لیے مصبیت بن گئیں‌ پڑھنا جاری رکھیں