پی ایس ایل فائیو کے نئے ترانے پر توجہ کا مرکز بننے پرمداحوں کو علی ظفر کا پیغام

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کا آفیشل ترانہ ‘تیار ہیں’ گذشتہ روز سامنے آیا جس میں پاکستان کے چار نامور گلوکاروں علی عظمت، عارف لوہار، ہارون راشد اور عاصم اظہر نے اپنی آواز کا جادو جگایا جبکہ ‘تیار ہیں’ کی ہدایت کاری معروف موسیقار ذوالفقار جبار خان (زلفی) اور لال کبوتر فلم بنانے … پی ایس ایل فائیو کے نئے ترانے پر توجہ کا مرکز بننے پرمداحوں کو علی ظفر کا پیغام پڑھنا جاری رکھیں